سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں 7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1794ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا . آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ23ہزار800روپے ہو گئی اسی طرح857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار138روپے ہو .

.

متعلقہ خبریں