سینیٹ میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا،پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ پہلے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، پھر اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے .
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اس لیے وہاں سے آغاز کیا جائے .
متعلقہ خبریں