میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن نے بزنس پلان پر عمل در آمد کے سلسلے میں 4نئے طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو فروری 2022تک قومی ایئر لائن کے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے . پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے پاس اس وقت 11 ائیر بس، 12 بوئینگ777 اور 6 اے ٹی آر طیارے آپریشنل ہیں . پی آئی اے کے سی ای او ائیرمارشل ارشد ملک کی سربراہی میں قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے اب تک 3 نئے طیارے بیڑے میں شامل کیے ہیں . میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ نے قومی ایئر لائن کے بیڑے میں جدید ایئربس 320طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ لیز پر حاصل کیے جائیں گے جن کی شمولیت کے بعد بیڑے میں کل ایئر بس طیاروں کی تعداد 18ہو جائے گی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) پی آئی اے کا 4نئے طیارے حاصل کرنے کا فیصل . تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اپنے بیڑے میں 4نئے اور جدید طیاروں کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے .
متعلقہ خبریں