کیا اس دلچسپ آئی کیو ٹیسٹ کا درست جواب دے سکتے ہیں؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذہانت کو جانچنے والے آئی کیو ٹیسٹ ذہنی صلاحیتوں کا تجزیہ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
اس طرح کے ٹیسٹ کو انسانی ذہانت کو جانچنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔
تو اوپر موجود سوال بھی ایک طرح کا آئی کیو ٹیسٹ ہی ہے مگر یہ ذرا مختلف طرح کا ٹیسٹ ہے۔
درحقیقت اس سوال کو بنانے والے کا دعویٰ ہے کہ ‘اعلیٰ ذہانت’ رکھنے والے افراد ہی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔
سوال تو کافی سادہ لگتا ہے مگر جواب اتنا بھی سادہ نہیں جتنا لوگ تصور کرتے ہیں۔
اسے کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کیا گیا تھا۔
جیسا آپ تصویر میں سوال پڑھ سکتے ہیں کہ ان میں کس میں چار، آٹھ اور ایک نو موجود ہیں۔
اس کے بعد 4 آپشنز دیے گئے ہیں۔
تو آپ کے خیال میں درست جواب کیا ہے؟
اگر سمجھ نہیں آرہا تو آپشنز کو ہندسوں کی بجائے انگلش میں پڑھیں، پھر آپ جواب دے سکیں گے۔
چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں تو جان لیں کہ درست جواب آپشن بی ہے، جو 4، 8، 1 اور 9 پر مشتمل ہے۔

WhatsApp
Get Alert