پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے۔مشیر خزانہ شوکت قیاض ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے ہیں، جس پر وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور ہیں۔
26 اکتوبر کو سعودی عرب نے پاکستان کے لئے پیکیج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت سعودی عرب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر جمع کرائے گا۔ ڈپازٹ کی رقم اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ بن جائے گی اور کووڈ 19 کی وبا کے منفی اثرات دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز سے جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام آئے گا وہیں اس سے ڈالر کی بڑھتی قدر پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔

Recent Posts

’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑا کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتل

بغداد(قدرت روزنامہ)عراق کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اوم فہد کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں…

2 mins ago

خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نوجوان صائم ایوب، عثمان خان اور…

7 mins ago

کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی(قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاؤن ایم پی آرکالونی گھرمیں سوئی ہوئی خاتون کوبغدے اورہتھوڑے کے پے درپے…

10 mins ago

ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے نئے ممبران کی تعیناتیوں سمیت پاکستان کسٹمز سروس اور…

18 mins ago

ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی

کراچی(قدرت روزنامہ)ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک نے اظہار دلچسپی کردی۔ وزیر خارجہ…

24 mins ago

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی…

28 mins ago