خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملات ہیں، دہشتگردی، کشمیر ایشو، پاکستان اور بھارت میں تنازعات اور کراس بارڈر ٹیررازم جیسے مسائل بڑے ہیں۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارا مقصد امن، بھائی چارہ اور معاشی طور پر ملک کو مضبوط کرنا ہے، پاکستان امن سے تمام معاملات کے حل پر یقین رکھتا اور اس کیلئے ہمیشہ کوششیں کرتا رہا ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ پاکستان نے افغان معاملے کو پر امن طریقے سے حل کرنے کیلئے بھی اہم کردار ادا کیا، خطے میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کیا جائے۔

Recent Posts

حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے…

6 mins ago

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤکا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

29 mins ago

سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی…

32 mins ago

پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے…

36 mins ago

پی ایس ڈی پی کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جاررہا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی کا اسمبلی میں اپوزیشن رکن کے پوائنٹ آف آرڈر کے جواب میں…

48 mins ago

جویریہ عباسی کا مسٹری مین ؟ اداکارہ نے ایک اور تصویر شیئر کردی

  کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ جویریہ عباسی کے منگنی کرنے کے اعلان کے بعد سے…

57 mins ago