ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب 15 کروڑ ڈالر زہوگئے ہیں .
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ذخائر میں اضافہ سعودی عرب سے ملنے والے 3 ارب ڈالرز کے باعث ہوا ہے . واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر زموصول ہوئے تھے . سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار پر تیل بھی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے . اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز قرض دینے کا اعلان کیا ہے . . .Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$ 25.15 billion as of December 03, 2021. For details: https://t.co/WpSgomnd3v pic.twitter.com/JWUqquDCuU
— SBP (@StateBank_Pak) December 10, 2021