وزیر اعظم کا گوادرکے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس ، ٹرالرز سے غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان
. .میں نے گوادر کے جفاکش ماہی گیروں کے بالکل جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے . ٹرالرز کی جانب سے غیرقانونی ماہی گیر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کروں گا .
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 12, 2021