خیبرپختونخوا کا الیکشن کمیشن وزیر دفاع کے خلاف نوٹس لے . مسلم لیگ ن کے رہنما نے پرویز خٹک سمیت دیگر وفاقی و صوبائی وزراء کو صوبہ بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا . . .
پشاور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے پرویز خٹک سمیت تمام صوبائی و وفاقی وزراء کو خیبرپختونخوا بدر کرنےکا مطالبہ کر دیا .
پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی نے الزام عائد کیا کہ پرویز خٹک 2ماہ سے نوشہرہ میں اپنے بیٹے کی کمپین چلا رہے ہیں، تمام صوبائی وزراء اپنے بھائیوں کی کمپین میں کھلم کھلا مصروف ہیں .
متعلقہ خبریں