کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا ،سپریم کورٹ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ بار نے آئندہ ہفتے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ بار آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرے گی ،
صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے ،کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا ، سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔