‘
اُنہوں نے کہا کہ ’ہمیں بطور ریاست اور بطور شہری ایسے کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کا سانحہ کبھی دوبارہ نہ ہو . ‘مسلم لیگ نون کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ’ہماری ترجیحات، پالیسیاں اور ذہنیت سب کو اسی کے مطابق نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے . ‘ یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں سمیت 141 افراد کو شہید کردیا تھا . . .As the nation mourns the martyrs of APS, what we really need is collective introspection. There's a lot more that we need to do as a state & as citizens to ensure that tragedy like this is NEVER repeated. Our priorities, policies and mindsets all need to be revised accordingly.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 16, 2021