اسلام آباد میں 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق 17 ، 18 اور 19 دسمبر کو اسلام آباد بھر میں موبائل فون سروس بند ہوگی۔
وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، وزات خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل دینے کی سفارش کردی۔ واضح رہے کہ چھٹی کا مقصدوی آئی پی مومنٹ کے دوران فل پروف سیکیورٹی کو ممکن بنانا ہے۔