خیال رہے کہ لندن میں ماہِ اگست میں عائشہ سیف سے نکاح کرنے والے جنید صفدر کی بارات 14 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمے کا انعقاد جاتی امراء میں 17 دسمبر کو کیا گیا تھا . جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا تھا . . .
(قدرت روزنامہ)مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی مہندی کی تقریب میں اصلی شہتوش کی قدیم شال پہنی تھی .
جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں جو شال پہنی تھی، وہ شال 70 سال پرانی ہے اور اس کی قیمت تقریباً 30 لاکھ پاکستانی روپے ہے .
متعلقہ خبریں