نجی ٹی وی ہم نیوز انہوں نے کہا کہ مجھے سے شرح سود میں اضافے کی کوئی امید نہ کی جائے کیونکہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں اسلامی تعلیمات کے تحت کام کرتا رہوں گا . واضح رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا میں گراوٹ ہو رہی ہے اور ان حالات میں ترک صدر سے شرح سود میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس پر انہوں نے اعلان کیا کہ شرح سود میں اضافہ نہیں ہو گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ کروں گا جو دین کہے گا . غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وہی کام کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے اور شرح سود میں کسی صورت اضافہ نہیں کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں