الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بریک تھرو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملہ پرحکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پرمعاملات باہمی مشاورت سے طے کرلئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کوٹہ سسٹم کے بجائے غیر جانبدار ممبران سامنے لانے پر اتفاق ہوا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ تجویز کردہ ناموں پر مزید مشاورت کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کیلئے ایسے نام سامنے لائے جائیں جو غیرجانبدار ہوں۔

Recent Posts

ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی…

52 mins ago

جے یو آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…

1 hour ago

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

1 hour ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

2 hours ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

2 hours ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

2 hours ago