چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ۔۔۔چھ سالہ بچی نے ایسا کارنامہ سرانجام دیا جسےدیکھ پر پوری دنیا حیرت زدہ رہ گئی

میلبرن (قدرت روزنامہ)آسٹریلوی لڑکی نے محض چھ برس کی عمر میں 11 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گھر خرید کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔جی ہاں! چھ برس کی عمر میں جب بچوں کو سوائے کھیل کود دوسری کسی چیز سے کوئی سروکار نہیں ہوتا اور نہ ہی انہیں کسی چیز کی پرواہ ہوتی ہے

مگر آسٹریلوی بچی نے اپنی جیب خرچ کی بچت سے کروڑوں روپے مالیت کا خرید لیا۔روبی میک لیلن کے نام سے تعارف کروانے والی لڑکی نے دو بہن بھائیوں لوسی اور گیس کے ہمراہ آسٹریلیا شہر میلبرن کے مشرقی علاقے کلائیڈ میں ایک گھر خریدا

جس کی مالیت 6 لاکھ 71 ہزار ڈالرز تھی۔رپورٹ کے مطابق تینوں بہن بھائیوں نے کئی مہینوں بچت کرکے اتنی رقم جمع کی کہ کلائیڈ میں گھر خرید سکیں۔روبی کے والد کیم میک لیلن جو کہ پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک اور سرمایہ کاری کے ماہر تھے اپنی بیٹی کو زمین خریدنے کا مشورہ دیا۔

Recent Posts

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان…

7 mins ago

پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا…

11 mins ago

آڈیو لیکس کیس: آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی…

18 mins ago

اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7…

32 mins ago

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے…

56 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی…

1 hour ago