شاہد آفریدی نے عامر کا معاملہ خراب کرنے کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا،چونکا دینے والابیان

کراچی (قدرت روزنامہ)شاہد آفریدی نے فاسٹ باولرمحمد عامر کامعاملہ خراب کرنے کا ذمہ دار بورڈ اور میڈیا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کھلاڑیوں سے بیٹھ کر بات کرنی چاہیے نہ کہ میڈیا کے ذریعے پلیئرز کو فیصلے سے آگاہ کیا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ پی سی بی انتظامیہ نے محمد عامر کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور بہتر کھلاڑی کو ضائع کیا، عامر کو اختیار حاصل ہے اور اسکی مرضی ہے چاہے وہ ایک فارمیٹ کھیلے یا تمام، لیکن معاملے کو خراب کرنے میں بورڈ کو قصور وار سمجھتا ہوں۔
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ مجھے رمیز راجہ کی ہر ٹور میں الگ کوچ کی پالیسی سے اختلاف ہے۔ اگر دورے میں پرفارمنس اچھی نہیں تھی تو اسکی ذمہ داری کون لے گا پلئیر یا کوچ؟۔ ایک سوال کے جوا ب میں ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق جیسے کرکٹرز کو ٹیسٹ کرکٹ میں کوچ ہونا چاہیے اور ون ڈے اور ٹی20 میں الگ ہونا چاہیے۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

1 hour ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

2 hours ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

2 hours ago