قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)قطر ائیر ویز نے پاکستان کے لئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا . بتایا گیا ہے کہ قطر ائیر ویز کی جانب سے یکم جنوری 2022ء لاہور سے دوحہ کے درمیان ہفتہ وار 63پروازیں آپریشن کی جائیں گی .

لاہور سے 17،اسلام آباد سے18،کراچی سے 14جبکہ سیالکوٹ اور پشاور سے 7،7پروازیں آپریٹ کی جائیں گی . قطر ائیر ویز کی جانب سے پاکستانیوں کو دنیا کے دیگر ممالک تک رسائی بھی دی جائے . .

متعلقہ خبریں