پاکستانیوں نے خوش ہونے میں بھارتیوں اور افغانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، گیلپ سروے

(قدرت روزنامہ)پاکستانیوں نےخوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا . تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں .

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا اظہار کیا ہے . گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح صوبہ خیبر پختونخوا میں نظر آئی . بھارت میں 61 فیصد اور افغانستان میں 45 فیصد افراد نے خوش ہونے کا اقرار کیا . . .

متعلقہ خبریں