بوائے فرینڈزنہیں بلکہ میں۔۔۔۔ کرشمہ کپور کاتہلکہ خیز بیان،مداحوں کیلئے یقین کرنا مشکل
ممبئی(قدرت روزنامہ)90 کی دہائی کی بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر کے ساتھ دلچسپ کیپشن شیئر کیا ہے۔کرشمہ کپور عرف لولو بہت کم ہی سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کرتے ہوئے نظر آ تی ہیں، کرشمہ کپور کی نئی تصویر اور کیپشن سے اُن کے مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔کرشمہ کپور نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی ہے
جس میں اُنہیں بریانی کی پلیٹ ہاتھ میں تھامے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔کرشمہ کپور نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میں بوائے فرینڈز نہیں بریانی بناتی ہوں۔‘کرشمہ کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔