کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر شہباز چوک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور ملزمان کی گرفتار ی کے لیے کاروائی شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے ۔

WhatsApp
Get Alert