لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈکا دیسی کوچز سے دل بھر گیا اور ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق مارچ میں آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے غیر ملکی کوچز ہونگے، ثقلین مشتاق ٹی 20ورلڈ کپ، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز سیریز میں عبوری کوچ تھے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی فی الحال کوئی اسائمنٹ نہیں، رمیز راجہ نے گزشتہ روز غیر ملکی کوچز کی تقرری کی طرف اشارہ کیا
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…