اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اہم سیاسی رہنماؤں کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس کی مد میں ادا کئے ہیں، یہ تفصیلات ایف بی آر نے پارلیمنٹرینزکی سال 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری میں سے دی ہیں، میاں شہباز شریف نے 82 لاکھ 42 ہزار662 روپے کا ٹیکس ادا کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری نے پانچ لاکھ 35 ہزار 243 روپے ٹیکس کی مد میں دیے، جبکہ آصف علی زرداری نے 22 لاکھ 18ہزار229 روپے ٹیکس ادا کیا، لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے 48
لاکھ 71 ہزار277 روپے ٹیکس ادا کیا۔عثمان بزدار غریب ثابت ہوئے انہوں نے ٹیکس کی مد میں صرف دو ہزارروپے ادا کیے۔
دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…
لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…
ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…
لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…