اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 27 مارچ کو ہوگا، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، تحریری حکمنامہ جاری . تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے تحریری حکمنامے کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 18 اضلاع میں انتخابات ہونگے .
بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں الیکشن ہوا تھا جس میں پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا . الیکشن کمیشن کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران بیشتر اضلاع میں برف باری ہوگی جس سے انتخابی عمل متاثر
. .