وزیر اعلیٰ بلوچستان کا قلعہ سیف اللہ میں نوجوان سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس،ملوث ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ سیف اللہ میں نوجوان سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ کا واقعہ میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم
واقعے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
