موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری

پشاور(قدرت روزنامہ)موسم سرما کے چھٹے سپیل کی وجہ سے نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں شدید برف باری ہوئی جس میں ملک بھر سے ایک لاکھ سے زائد سیاح فیملیوں نے گلیات کا رخ کیا جس میں آج تین دنوں سے ریسیکو آپریشن جاری ہے آج تیسرے دن 90 فیصد سیاح فیملیوں کو جو گلیات میں موجود ہیں آج باحفاظت نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا آج دوسرے روز سے موسم خوشگوار ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آمدہ اتوار تک موسم خوشگوار رہے گا ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق دو دنوں سے جاری ریسیکو آپریشن میں آج گلیات کے تمام ٹاؤن

اور میں بازار مین روڈ کلئیر کر دئیے گے ہیں اور روڈ کے سائیڈوں پر برف میں دھنسی گاڑیوں کو بھی آج نکالا جا رہا ہے،ایبٹ آباد سے نتھیا گلی روڈ اور لورا سیر غربی روڈ کے راستے سے سیاح فیملیوں کو واپس کیا جا رہا ہے سلائیڈنگ کی چار جگہوں پر صفائی کا کام جاری ہے، توحید آباد کے قریب ہوٹل میں محفوظ 35 فیملیز کو بھی ریسیکو کر لیا گیا ہے جنکو محفوظ طریقے سے رخصت بھی کر دیا۔نتھیا گلی ایبٹ آباد روڈ ایبٹ آباد مری روڈ سے سب سے برف کی صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے سنو سلائڈنگ کے امکانات موجود ہیں سیاح گلیات میں نتھیاگلی ایوبیہ کا رخ نہ کریں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ہے جب کہ ایبٹ آباد سے نتھیاگلی جانے والے سیاحوں کی گاڑیوں مقامی پولیس ہرنو سے واپس کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

یواے ای میں ریڈ الرٹ جاری

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…

3 hours ago

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…

3 hours ago

’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…

3 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…

3 hours ago

ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی، موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…

3 hours ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…

4 hours ago