شاہ زین بگٹی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جے ڈبلیو پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کو وزیر اعظم پا کستان مفاہمت اور ہم آہنگی بارے معاون خصوصی مقرر کردیا . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جے ڈبلیو پی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی شازین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی بارے معاون خصوصی مقرر کردیا ہے انکا عہدہ مراعات وفاقی وزیر کے برابر .

.

متعلقہ خبریں