پالک کھائیں صحت بڑھائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوں ہرے پتوں والی تمام ہی سبزیاں اپنے اندر بے پناہ افادیت رکھتی ہیں لیکن پالک ایک ایسی سبزی ہے جسے سپر فوڈ کا درجہ حاصل ہے یوں تو اس میں تمام ہی وٹامنز اور منرلز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ وٹامن سی حاصل کرنے ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہاں اس کے چند ایسے ہی فائدے بیان کئے جارہیں ہیں جسے جان کر آپ اسے اپنی غذا میں شامل کرنا شروع کر دیں گے۔

بینائی کو بہتر بنائیں

اس میں بیٹا کیروٹین، لیوٹین سینتھین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو بینائی کو بہتر بنانے کے ساتھ کئی طرح کی انفیکشنزسے بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

دماغی صحت کی ضامن

پالک میں پوٹاشییم، فولیٹ کے ساتھ ہی کئی طرح کے اینٹی آکساڈینٹس پائے جاتے ہیں جو آپ کی دماغی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

خون جمنے میں مددگار

ہرے پتوں والی سبزیوں میں پالک ایک ایسی سبزی ہے جس میں وٹامن کے کثیر تعداد میں پایا جاتا ہے جس سے خون کو جمنے میں مدد ملتی ہے جو ہیموفیلیاں کے مریض کے لئے نہایت ضروری ہے۔

بلڈ پریشر کواعتدال میں رکھے

اس میں پوٹاشییم کافی مقدار میں پایا جاتا ہے لیکن سوڈیم کی مقداربہت کم ہوتی ہے اسی لئے یہ بلڈ پریشر کو مریض کے ایک مفید غذا ثابت ہوسکتی ہے، اور ساتھ ہی اس میں موجود منرلز خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں۔

کینسر سے بچائے

اس میں کئی طرح کے اینٹی آکساڈینٹس پائے جاتے ہیں جو مختلف طرح کے کینسر سے بچانے کے ساتھ مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

5 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

6 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

7 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

7 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

7 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

7 hours ago