ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹوئٹر پر اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پر 15 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور قیمت 176 روپے 7 پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 92 پیسے ہو گئی ہے، 29 دسمبر کو ڈالر کی قیمت 178 روپے 54 پیسے پر آ گئی تھی لیکن بعد ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

کی جا رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

Recent Posts

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی…

3 mins ago

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور…

5 mins ago

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی…

9 mins ago

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے…

15 mins ago

مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم

لاہور(قدرت روزنامہ)آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان…

18 mins ago

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر

بنگلورو(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی…

24 mins ago