صبا قمر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کافی پسند کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں اداکارہ صبا کو ایک شادی میں شرکت کے دوران ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے دوست احباب کے مجمعے میں بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر نے آسمانی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے قریبی دوست کی شادی میں لی گئیں تھیں جس میں اداکارہ نے بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی بہترین اور کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنے نئے پراجیکٹس، حالات اور طعبیت کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی ہیں۔

Recent Posts

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔…

4 mins ago

انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں حالیہ انتخابات کے پیش نظر ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت…

8 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلب

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کے…

18 mins ago

سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران نے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ…

19 mins ago

اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اور ملکی اداروں نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر…

23 mins ago

سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ…

27 mins ago