اداکارہ حرا مانی کیخلاف سابق منیجر شکایت لیکر تھانے پہنچ گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کیخلاف ان کی سابق منیجر نزہت جعفری نے شکایت درج کرانے کے لیے کراچی پولیس سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی سابقہ منیجر کی جانب سے پولیس کو درج کرائی گئی اپنی شکایت میں نزہت نے انکشاف کیا کہ حرا مانی نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ناروا سلوک اختیار کیا, انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ اداکارہ کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں تاہم پولیس نے حرا مانی پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے ان کے سابق منیجر سے ثبوت مانگ لیے ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ حرا مانی کا شمار ملک کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور اس سے قبل اداکارہ کے حوالے سے اس قسم کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ہے ۔ اداکارہ حرا مانی اپنی بہترین اداکاری اور شاندار صلاحیتوں کی بدولت کم وقت میں ہی بڑی تعداد میں نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی لوگوں کو اپنا مداح بنا چکی ہیں۔

Recent Posts

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

5 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

8 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

16 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

18 mins ago

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…

32 mins ago

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر…

39 mins ago