سعودی عرب نے 200سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا، الزامات بھی انتہائی سنگین
کراچی(قدرت روزنامہ)سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف الزمات میں بے دخل کردیا گیا ہے، اور بے دخل کئے گئے تمام افراد کراچی پہنچ گئے ۔
ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے مسافر جدہ اور ریاض سے دو پروازیں کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے، سعودی ایئر لائن کی پروز ایس وی 700 کے ذریعے ریاض سے 184 مسافر اور دوسری پرواز ایس وی 708 سے ریاض سے 17 ڈی پورٹ مسافروں کو کراچی پہنچایا گیا، جہاں ان کے ریپڈ ٹیسٹ