ثناء جاوید کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ثناء جاوید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔

مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل تھا کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون ۔

اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر مام راؤنڈ دا کلاک کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت بھی کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں۔

Recent Posts

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

19 mins ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

32 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

38 mins ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

41 mins ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

47 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

1 hour ago