درآمدی ایل پی جی کے مثبت اثرات؛ قیمتیں دھڑام سے نیچے آگئیں


کراچی(قدرت روزنامہ)درآمدی ایل پی جی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے اورکراچی میں ایل پی جی کے دام دھڑام سے نیچے آگئے۔
فی کلو ایل پی جی 100 روپے سستی ہوگئی جس کے بعد ایل پی جی 550 سے کم ہوکر 450 پر آگئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا تھا جو 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر آیاتھا۔

WhatsApp
Get Alert