ڈالر کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی کرنسی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 26پیسے کا اضافہ ہوا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 26پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.15 فیصد کمی ہوئی ۔ڈالر کی انٹربینک میں نئی قیمت 176.72 روپے سے بڑھ کر 176.98 روپے ہو گئی ہے

Recent Posts

ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے صوبے میں پولیس کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے کروڑوں…

4 mins ago

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ…

10 mins ago

ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ہفتے کے روز پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی…

19 mins ago

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع…

25 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد…

33 mins ago

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر…

38 mins ago