جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کو دی سالگرہ کی مبارکباد

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینیئر اور نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر اسے مبارکباد پیش کی ہے۔اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی انزیلہ عباسی کے لئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ نے اپنی بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔اس پوسٹ میں اداکارہ نے اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار کیا ہے اور اسے کامیابی کی دعائیں بھی دی ہیں۔
اسکے علاوہ اداکارہ نے پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو بہت یاد کر رہی ہیں جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی ان کے ساتھ موجود نہیں ہے۔خیال رہے کہ انزیلہ عباسی پیشے سے ایک فیشن ماڈل ہیں جنہوں نے اب تک بہت سے بڑے اور کامیاب برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے۔

Recent Posts

یویو ہنی سنگھ کا مہوش حیات کیلئے گانا، اداکارہ شرما گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ نے دبئی کی ایک…

12 mins ago

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی عرب سے 50 افراد پر مشتمل اعلی سطح کا تجارتی وفد…

16 mins ago

صاحبہ نے لڑکیوں کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ…

16 mins ago

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں خطرناک تصادم‘13افراد زخمی

مستونگ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میںخطرناک تصادم‘حادثہ…

26 mins ago

میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیا

لندن (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ،…

32 mins ago

ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے صوبے میں پولیس کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے کروڑوں…

37 mins ago