کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 167 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 803 ڈالر فی اونس ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…