ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے .


صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 167 روپے ہے . صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 803 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں