اتنہائی اونچی جگہ کھڑا یہ شخص سیلفی بنا رہا تھا کہ اچانک یہ جگہ ٹوٹ گئی ہولناک منظر ویڈیو میں دیکھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غالباً چین کے کسی علاقے میں ایک بے حد بلند و بالا عمار ت کے اوپر ایک شخص کھڑا سیلفی بنا رہا ہے اور یکا یک عمارت کا وہ حصہ جہاں وہ کھڑا ہو کر سیلفی بنا رہا ہے وہ ٹوٹ کر نیچے جا گرتا ہے جس کے نتیجےمیں وہ شخص بھی نیچے جا گرتا ہے . ویڈیو ملاحظہ کریں .

.

متعلقہ خبریں