سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم خان نے رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی . واضح رہے کہ ارباب غلام رحیم کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 54سے بڑھ کر 55ہو گئی ہے . وفاقی کابینہ میں وفاقی وزرا کی تعداد28جبکہ مشیران کی تعداد27ہو گئی ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنماڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی سندھ افیئرزتعینات کردیا گیا .
نجی ٹی و ی سما نیوز کے مطابق وزیرا عظم عمرا ن خان کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے ارباب غلام رحیم کی اعزازی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے .
متعلقہ خبریں