14سالہ بیٹے نے باپ سے صرف 1000 روپے ادھار لے کر 6 ماہ کے اندر 45 کروڑ روپے کما لیے، مگر کیسے؟ جانئے

لاہور(قدرت روزنامہ) اسے کہتے ہیں قسمت کا مہربان ہونا۔۔۔ ہاروے ملینگٹن کا تعلق ٹاؤنٹن، برطانیہ سے ہے۔14سال کی عمر میں ہی ہاروے کی قسمت ایسی جاگی کہ ایک کاروباری سودے میں اسے 20 لاکھ پاؤنڈ مل گئے۔ ہاروے نے جب دیکھا کہ اس کے باپ کو گاڑی ٹوکن کی تاریخ یاد نہیں رہتی ۔ جس کی وجہ سے

اسے جرمانہ بھی ادا کرنا پڑتا ہے ، تو اس کے ذہن میں ٹوکن اور گاڑی سے متعلق یاد دہانی کے سٹیکر فروخت کرنے کا خیال آیا۔اس وقت ہاروے کے پاس ہر روز 400 سٹیکروں کا آرڈر آتا ہے اور وہ ایک سٹیکر 4 پاؤنڈ میں فروخت کر تاہے۔اسی طرح سٹیکر فروخت کر کے ہاروے نے ایک لاکھ پاؤنڈ جمع کیے تھے ۔ ان ایک لاکھ پاؤنڈ میں سے اس نے 40 ہزارپاؤنڈ سے 3ایکڑ زمین خریدی۔ زمین خریدنے کے چند دن بعد ہی ایک پراپرٹی ڈویلپر اس کے گھر آیا اور اس سے زمین خریدنے کی پیش کش کی۔ ہاروے کو یہ تو معلوم تھا کہ اس زمین کی فروخت سے اچھی رقم ملے گی مگر وہ اس وقت حیران رہ گیا جب پراپرٹی ڈویلپر نے اسے 20 لاکھ پاؤنڈ کی پیش کش کی، جسے اس نے قبول کر لیا۔اگرچہ ہاروے میں اچھی خاصی کاروباری صلاحیت ہے مگر وہ پھر بھی پولیس آفیسر بننا چاہتا ہے۔اس کے لیے اس نے پولیس کیڈٹس میں بھی شمولیت اختیار کر لی ہے۔ دوسری جانب کاروباری برادری نے سری لنکن شہری کے اہلخانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد اور تنخواہ بھجوا دی۔ ہم نیوز کے مطابق ایک لاکھ ڈالرکی رقم سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاونٹ میں منتقل کی گئی ہے۔مقتول سری لنکن شہری کی ماہانہ تنخواہ ;1667 ڈالر بھی ان کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی ہے۔ یہ رقم 10سال تک ہر ماہ ان کی بیوہ کو دی جائے گی۔

Recent Posts

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

2 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

2 hours ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

2 hours ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

2 hours ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…

2 hours ago

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

2 hours ago