پرویزالٰہی کی اولاد گھر آنیوالے مہمانوں کو تماشہ کہہ رہی ہے، اگر یہ تماشا ہے تو چوہدری صاحبان یہ تماشہ بند کرائیں ، قمرزمان کائرہ
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہاکہ اگراپوزیشن سیاسی طریقے سے مخالفت نہ کرے توکیاسازشیں
کرے . چوہدری پرویز الٰہی کوسوچناچاہیے .
انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے ارکان کی چوہدری برادران کے گھرآمد کوتماشاکہاگیاہے توچوہدری پرویزالٰہی کواس بات کاخیال کرناچاہیےکہ اگران کی اولاد ان کے گھرآنے والے سیاست دانوں کی ملاقاتوں کوتماشا کہہ رہی ہےتوپھران کوچاہیے کہ یہ تماشابندکرادیں .
. .