پوتے پوتیوں نے 70سالہ دادا کو دوبارہ دلہا بنا دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں پوتے پوتیوں نے اپنے 70سالہ دادا کو دوبارہ دلہا بنا دیا ، پروفیسر گلزار اہلیہ کے انتقال کے بعد تنہا زندگی گزار رہے تھے جس پر پوتے پوتیوں نے دادا جی کی دوبارہ شادی کا فیصلہ کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر گلزار کے بچوں نے ان کیلئے رشتہ ڈھونڈنا شروع کیا تو انہیں نزہت یاسمین ملیں ، پروفیسر صاحب اور نزہت کی ملاقات کرائی گئی جس میں دونوںنے باہمی رضا مندی ظاہر کی جس کے بعد دونوں خاندانوں میں رشتے کی بات چلی اور یہ رشتہ طے پا گیا۔

شادی کے روز پروفیسر گلزار بیٹے ، بیٹیوں ، پوتے ، پوتیوں، نواسے اور نواسیوں کے ہمراہ دلہن لینے پہنچ گئے ، شادی کی تقریب خوب دھوم دھام سے ہوئی ۔ پروفیسر گزار احمد نے بتایا کہ ان کے علم میں بھی نہیں تھے کہ ان کے بچے اور آگے ان کے بچے پروفیسر صاحب کی شادی کیلئے سرگرداں ہیں ۔

ادھر نزہت یاسمین نے بتایا کہ ان کیلئے یہ رشتہ ان کی بہو نے پسند کیا ہے ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

3 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

4 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

4 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

4 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

4 hours ago