عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف و مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے 90 کی دہائی کا انداز اپناتے ہوئے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔
ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان اکیلی نہیں ہیں بلکہ انے کے ارگرد ایسا ماحول بنایا گیا ہے کہ وہ سہیلیوں کے درمیان باتیں، ہنسی مذاق کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اس شوٹ میں اداکارہ عائزہ خان کے ملبوسات کے رنگ بہت نمایاں اور آنے والے موسم کے لئے بہترین ہیں۔
ان تصاویر میں عائزہ خان ہر بار کی طرح خوبصورت اور پرکشش نظر آرہی ہیں جبکہ ان کا انداز ان تصاویر کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز بھی اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرائیں تھیں۔