سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت اچھالنا قابل تعزیر جرم قرار، قانون کابینہ کو بھجوادیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہےکہ وفاقی
کابینہ کو دو اہم قوانین منظوری کے لیے بھجوا دیےگئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں بتایا کہ کابینہ کو دو اہم قانون منظوری کے لیے بھیجےگئے ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق پہلے قانون کے تحت پارلیمنٹیرینز کو الیکشن کمپین میں حصہ لینےکی اجازت دی گئی ہے جب کہ دوسرے قانون کے تحت سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت اچھالنےکو قابل تعزیر جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عدالتوں کوپابندکیا گیا ہےکہ فیصلہ 6 ماہ میں کیا جائے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

2 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

2 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

3 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

3 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

3 hours ago