نئی ٹک ٹاک ویڈیو میں مادھوری ڈکشٹ کا انداز قابل دید قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مادھوری ڈکشٹ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اداکارہ کے انداز کو مداحوں نے قابل دید قرار دیا ہے . اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ 90 کی دھائی کا انداز اپنائی ہوئی ہیں جبکہ وہ جس گانے پر پویڈیو ریکارڈ کر رہی ہیں وہ بھی ایک پرانہ گانا ہے .
اس ویڈیو نے سوشل میڈیا سمیت ان کے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے جبکہ ان کے انداز کو قابل دید قرار دیا جاچکا ہے . علاوہ ازیں اس ویڈیو میں اداکارہ کے چہرے کے تاثرات بھی بےحد محصور کن ہیں جبکہ اداکارہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)


خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلموں میں کامیابی کے بعد اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنے قدم جمانے کے لئے تیار ہی کیونکہ جلد ہی اداکارہ کی فیم گیم نامی ویب سیریز ریلز کردی جائیگی .

. .

متعلقہ خبریں