شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو ٹک ٹاک کے وائرل ہونے والے ٹرینڈ پر ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ اداکارہ شگفتہ ایک خوبصورت جامنی رنگ کا لباس پہنی ہوئی اپنے گھر کی چھت کے قریب کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر بھی موجود ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
شگفتہ اعجاز نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز 1980ء کی دہائی کے آخر میں کیا، شگفتہ کا سب سے پہلا ڈراما جنگلوس تھا جو 1989ء میں جاری کیا گیا تھا۔2013ء میں شگفتہ اعجاز نے کراچی میں ایک بیوٹی سیلون کی بنیاد رکھی۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

5 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

5 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

6 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

6 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

6 hours ago