پی ایس ایل 7 فائنل،ملتان سلطانز کے لئے خوشخبری، اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے فائنل میچ کے لئے ملتان سلطانز کو ٹم ڈیوڈ دستیاب ہوں گے۔ ترجمان ملتان سلطانز کا کہنا ہے کہ ٹم ڈیوڈ نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، ٹم ڈیوڈ ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔ واجح رہے کہ ٹم ڈیوڈ کوویڈ 19 کا شکار ہوئے تھے۔ پی ایس ایل سیزن سیون کا فائنل کل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے

WhatsApp
Get Alert