بتایا گیا ہے کہ جولائی کی تنخواہ کیساتھ 25 فیصد سپیشل الاؤنس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سپیشل الاؤنس ملے گا . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) گریڈ 1 سے 19 کے سرکاری افسران و ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی ملے گی، 10 فیصد اضافی تنخواہ کیساتھ 50 فیصد جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا . پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین و افسران کو سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، تاہم سپیشل الاؤنس 10 محکموں
کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں پولیس، عدلیہ، ڈاکٹر، انجینئرز سمیت سول سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں .
متعلقہ خبریں