اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی طبیعت ناساز
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی اسپتال میں موجود کی تصویر پوسٹ کی ہے۔
اداکار زاویار نومان نے انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کنزیٰہاشمی کی طبیعت کے حوالے سے اطلاع دی اور ان کے صحتیاب ہونے کی دعا کرنے کو بھی کہا ہے ۔
اس سے قبل اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔
View this post on Instagram
کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram